فتح مبین اور بھاری ذمہ داری

اے رب ذوالجلال!

        ہم آپ کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ آپ نے 25 جولائی 2021ء کو منعقد ہونے والے قومی طبی کونسل کے انتخابات میں پاکستان طبی کانفرنس کو ’’فتح مبین‘‘ سے سرفراز فرمایا، اسے تاریخی کامیابی سے ہم کنار فرمایا ۔یہ آپ کا وہ احسانِ عظیم ہے ، ہم اس کا جتنا بھی شکر ادا کریں ،کم ہے۔

اے اطبائے پاکستان!

       ہم آپ کے ممنونِ احسان ہیں کہ آپ نے پاکستان طبی کانفرنس کے تمام امیدواروں کو اپنے بھر پور اعتماد سے نوازا۔ آپ نے ان کے پلڑے میں اپنا وزن ڈالا اور انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب و کامران ٹھہرایا۔

اے کارکنان پاکستان طبی کانفرنس!

       آپ نے جدوجہد کی لازوال داستان رقم کردی، آپ کا خلوص ، آپ کی لگن ، آپ کی جاں فشانی، آپ کی سعی پیہم ، آپ کی محنت رنگ لائی ، آپ نے اپنی جماعت کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی کے اَن مٹ نقوش تاریخ کے اوراق پر ثبت کردیئے۔ آپ کے جذبوں اور ولولوں کو سلام اور آپ کی خدمت میں قیادت کی جانب سے ہدیۂ سپاس ، بلاشبہ 25جولائی کی فتح مبین آپ ہی کے نام ہے۔

Recent Posts

مولی: سردیوں کی بہترین سبزی

مولی کا نباتاتی نامRephanus sativusہے اور سرسوں کی فیملی(Brassicaceae) سے اس کا تعلق ہے۔ انگریزی میں اسے Radishکہتے ہیں۔Radish کا لفظ لاطینی نام Radix سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے’’جڑ‘‘۔ مولی کا پودا تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے

Read more

مصالحے وہ کھائیں جو پریشانی بھگائیں

موڈ کا اکثر خراب رہنا اورپریشانی میں مبتلا ہوئے رہنا در حقیقت ایک عارضی حالت نہیں ہے بلکہ اس کا براہِ راست تعلق انسان کے دماغ سے ہوتا ہے،اور اس کی وجوہات بعض ہارمون میں لاحق ہونے والی تبدیلیاںہوتی ہیں۔یہ

Read more

جن سنگ: حصول توانائی کا قدرتی ذریعہ

یہ چینی زبان کا لفظJen-Shen ہے جس کا مطلب انسانی جڑ کے ہیں۔ جن سنگ کا اصل وطن بھی چین ہی ہے۔ یہ ادرک کی مانند زمین کی سطح کے اندر پائی جاتی ہے جس کی شباہت انسانی جسم اورخدوخال

Read more

Aloevera

ہندوستان، مصر، یونان، میکسیکو، چین اور جاپان کے قدیم ادوار میں بھی ایلوویرا کے استعمال کے شواہد ملتے ہیں ۔ یہ کانٹے دار پودا ہزاروں سالوں سے ، مختلف تہذیبوں میں اپنے مختلف فوائد کے لئے مشہور ہے۔ سائنسی ادب

Read more

پوٹاشیم کے جسم پر مفید اثرات

گائوٹ (Gout)ایک ایسی بیماری ہے جس میں جوڑوں میں درد اور سوجن آجاتی ہے ۔ اس کا سبب خون میں یورِک ایسڈ کی مقدار کا مخصوص حد سے زیادہ ہو جانا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے گنٹھیا (Arthritis)، یعنی

Read more

حکیم حافظ محمد یونس ؒ: ایک جہاندیدہ طبی قائد

حکیم حافظ محمد یونسؒ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ابھی کل کی بات ہے ۔ آپؒ کی وفات پاکستان طبی کانفرنس کے لئے ایک بڑا خلا ء تھا۔ جماعت کے

Read more

درد بھگانے والی جڑی بوٹیاں

کئی سوسال گزرنے کے باوجودبھی جڑی بوٹیوں کے فوائد میں کوئی کمی نہیں ہوئی ، اب تو سائنس بھی جڑی بوٹیوں کی اہمیت کوتسلیم کرتی ہے۔درد کوکم کرنے ،ٹھنڈ اور فلوسے بچانے اوردیگرسنگین مسائل جیسے دل کے امراض،الزائمراورایگزیما یہاں تک

Read more

Get the latest issue of Rahnuma e Sehhat at your doorstep every month.