قرابادین میں تریاق کی وجہ تسمیہ تین طرح سے بیان کی جاتی ہے۔ 1۔ تریاق یونانی کے دو لفظ ’’ ترا‘‘ اور ’’ قا‘‘ کا معرب ہے ۔ ’’تریا ‘‘ نافع کے معنی میں ہے اور ’’ قا‘‘ بمعانی زہر
طب یونانی میں تریاقی ادویہ کا تصور اور ان کے فوائد