مورخہ 24ستمبر2021 بروز جمعۃ المبارک جناب محمد اقبال ایڈمنسٹریٹر نیشنل کونسل فار طب کی زیرِ صدارت اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نیشنل کونسل فار طب کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں کونسل کے تمام منتخب و نامزد کردہ 22
اراکین قومی طبی کونسل کی حلف برداری اور کونسل کا افتتاحی اجلاس
