یہ سطور رقم کرتے ہوئے وقت رمضان المبارک کی آخری ساعتیں بڑی تیزی سے گزرے جارہی ہیں۔ رحمتوں اور مغفرتوں سے نوازنے اور جہنم سے آزادی کے پروانے ہاتھوں میں تھمانے والا ماہ ِمقدس ہم سے الوداع ہونے کو ہے۔
الوداع ہوتا رمضان المبارک

یہ سطور رقم کرتے ہوئے وقت رمضان المبارک کی آخری ساعتیں بڑی تیزی سے گزرے جارہی ہیں۔ رحمتوں اور مغفرتوں سے نوازنے اور جہنم سے آزادی کے پروانے ہاتھوں میں تھمانے والا ماہ ِمقدس ہم سے الوداع ہونے کو ہے۔
ماہِ مقدس ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے۔ اس کی مقدس ساعتیں ، سعادتوں کے دروازے ہمارے لئے وا کررہی ہیں۔ اس کی رحمتیں اور برکتیں ہماری خالی جھولی کو لبریز کرنے کے لئے بے تاب و بے
طب ہمارے اسلاف کا عظیم ورثہ ہے، ایسا ورثہ جس کی تاریخ ہزار ہا سالوں پر محیط ہے۔ وہ تاریخ جس کا دامن لآلی و جواہر سے لبریز ہے، جس کے ہر ہر ورق پر ستارے جھلملاتے ہیں ، جس
یہ امر نہایت خوش آئند ہے کہ نئی قومی طبی کونسل نے اپنے دور کے آغاز میں ہی ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اگرچہ اس کامیابی کے لئے جدوجہد کا آغاز گزشتہ قومی طبی کونسل کے عہد میں
ہم اسے طب اسلامی کا نام دیں، طب یونانی کے نام سے پکاریں یا طب مشرق کا لیبل اس پر چسپاں کریں، اسے ہمیشہ ایک الگ نظامِ طب کے طور پر جانا ، پہچانا اور مانا گیا۔ اسی لئے اس
اے رب ذوالجلال! ہم آپ کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ آپ نے 25جولائی2021ء کو منعقد ہونے والے قومی طبی کونسل کے انتخابات میں پاکستان طبی کانفرنس کو ’’فتح مبین‘‘ سے سرفراز فرمایا، اسے تاریخی
خوف کے سائے ہیں کہ ہر سو دراز ہوچکے ۔ کورونا چند ایک ممالک کو چھوڑ کر ، ہر جگہ تباہی کی بھیانک داستانیں رقم کرچکا۔ اس وقت پاکستان اس کی زد میں ہے۔ ذرائع ابلاغ پر پیش کئے جانے
رمضان المبارک کی مقدس ساعتیں ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی برکھا ایک مرتبہ پھر ہم پر برس رہی ہیں۔ ان کی برکتوں سے ہم پھر سے مستفید ہورہے ہیں۔ ان کی جانب
کورونا وائرس جسے، COVID-19 کا نام دیا گیا ہے ، پوری دنیا میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ ان سطور کو رقم کرتے وقت پوری دنیا میں اس کی وجہ سے تقریباً تین ماہ میں تیس ہزار
قومی پریس میں شائع شدہ ایک تجزیے کے مطابق دنیا بھر میں نباتی ادویات کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے ۔ اس کی تجارت 130 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے ۔ اس تجارت کا سب سے زیادہ فائدہ چین