ہیضہ ایک متعدی مرض

ہیضہ ایک متعدی مرض

ہیضہ ایک ایسا متعدی مرض ہے جو ایک جراثیم کے ذریعے پھیلتاہے جس کا نام وائبریو کا لرا بیکٹیریا(Vibrio Cholera Bacteria)ہے۔ یہ جراثیم بالعموم باسی خوراک یا آلودہ پانی سے صحت مند لوگوں میں منتقل ہونے سے وبائی طور پرپھیلتا