ہماری غذا چھ قسم کے اجزاء پر مشتمل ہے: لحمیات (Proteins)یعنی گوشت پر مشتمل غذائیںنشاستہ دار غذائیں،(Carbohydrates) ،چکنائیاں یا شحمیات(Fats) نمکیات(Salts)، حیاتین(Vitamines) اور پانی۔ ان میں سے پہلے تین اجزاء لحمیات، نشاستہ دار غذائیں اور چکنائیاں ہماری غذا کے بنیادی
گوشت کی فضیلت
