الرجی ہمارے جسم کے مدافعتی نظام میں خلل یا بعض مخصوص اشیاء کے رد عمل کے طور پر سامنے آتی ہے۔یہ مختلف اقسام اور اشکال و علامات سے ہمارے جسم پر نمودار ہوتی ہے جن کے مختلف اسباب ہوتے ہیں۔
الرجی یا حساسیت: اقسام اور علاج

الرجی ہمارے جسم کے مدافعتی نظام میں خلل یا بعض مخصوص اشیاء کے رد عمل کے طور پر سامنے آتی ہے۔یہ مختلف اقسام اور اشکال و علامات سے ہمارے جسم پر نمودار ہوتی ہے جن کے مختلف اسباب ہوتے ہیں۔
ہر صنف (علاقے)کے مختلف موسم قدرت نے تشکیل فرمائے ہیں۔انسان کا جسم اس طرح بنایا کہ جس علاقے میں وہ زیادہ عرصہ گزارتا ہے، وہاں کی آب و ہوا کا بھی عادی بن جاتا ہے، اب اگر وہ کسی دوسرے