پاکستان کی حالیہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے تباہی و بربادی کی ہول ناک داستانیں رقم کردیں۔ تین ،ساڑھے تین کروڑ کی آبادی اس سے براہ ِراست بری طرح متاثر ہوئی۔ ان کا متاع زیست ان سے چھن گیا ،
سیلاب سے پھیلتی بیماریاں اور ان کا سدباب