دودھ ایک مکمل غذا

دودھ ایک مکمل غذا

دودھ ایک لطیف اور زود ہضم غذا ہے جس میں (Protein) لحمیات،(Fats)شحمی، اور(Carbohydrates) نشاستہ دار غذا اور اکثرمعدنی نمکیات اور ان جیسے سبھی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ دودھ میں کیلشیم، پروٹین، وٹامن (اے، کے اور بی 12)، امائنو ایسڈز، فائبرز،