الرجی ہمارے جسم کے مدافعتی نظام میں خلل یا بعض مخصوص اشیاء کے رد عمل کے طور پر سامنے آتی ہے۔یہ مختلف اقسام اور اشکال و علامات سے ہمارے جسم پر نمودار ہوتی ہے جن کے مختلف اسباب ہوتے ہیں۔
الرجی یا حساسیت: اقسام اور علاج