یوں توکریلا ایک ایسی سبزی ہے جس کا نام سنتے ہی لوگوں کے چہرے پر کڑواہٹ سی بکھر جاتی ہے مگرغذائیت کے لحاظ سے ان میں وٹامن اے،ڈی،سی اور بی 6،پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی کافی مقدار پائی جاتی ہے
کریلے کے جادوئی اثرات