ترنج کے استعمالات اور اس سے تیار ہونے والی غذائیں

ترنج کے استعمالات اور اس سے تیار ہونے والی غذائیں

ماہیت: ترنج لیموں کے خاندان سے تعلق رکھنے والا، خوشبو دار اور خو شنما پھل ہے۔ رنگت: زرد سرخی مائل۔ مزاج: سرد و خشک درجہ سوم۔ افعال: قابض، مسکن صفراء و خون، مقوی معدہ و جگر،مقوی قلب اور جالی خصوصیات