سیرت طیبہ ﷺکی روشنی میں صحت اور وقت کی قدر و قیمت

سیرت طیبہ ﷺکی روشنی میں صحت اور وقت کی قدر و قیمت

ہم میں سے لوگوں کی اکثریت صحت اور وقت کی قدر و قیمت کو نہیں پہچانتی، رسول اللہ ﷺ نے اس بارے میں کتنی قیمتی بات ارشاد فرمائی ہے: ’’نِعْمَتَانِ مَغْبُوْنٌ فِیْھِمَا کَثِیْرٌ مِنَ النَّاسِ: اَلْصِّحَّۃُ وَالْفَرَاغُ۔‘‘ (صحیح بخاری ،