اونٹنی کا دودھ ذیابیطس اور کینسر میں مفید قرار

اونٹنی کا دودھ ذیابیطس اور کینسر میں مفید قرار

اونٹنی کا دودھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ بالخصوص ایسے افراد میں جن کا جسم لیکٹوز ( ملک شوگر) قبول نہیں کرتا کیونکہ اونٹنی کا دودھ عام دودھ کی نسبت زیادہ آسانی سے ہضم کیا جا